اسلام آباد میں مزید 8 کیسز، مجموعی تعداد 171 ہوگئی
وائرس سے متعلق تازہ اطلاعات فراہم کرنے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مجموعی تعداد 171 ہوگئی۔
Get the latest news and updates from DawnNews