• KHI: Fajr 5:04am Sunrise 6:21am
  • LHR: Fajr 4:25am Sunrise 5:48am
  • ISB: Fajr 4:26am Sunrise 5:51am
  • KHI: Fajr 5:04am Sunrise 6:21am
  • LHR: Fajr 4:25am Sunrise 5:48am
  • ISB: Fajr 4:26am Sunrise 5:51am
Live Covid 2019

سندھ کی درآمد کردہ ٹیسٹنگ کٹس کوریئر پرواز کے ذریعے پہنچ گئیں

شائع April 19, 2020

کراچی: 50 ہزار ٹیسٹنگ کٹس جو آئندہ 15 روز کے لیے کافی ہوں گی نجی کوریئر سروسز کی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچ گئیں۔

صنعتی ذرائع نے بتایا کہ درآمدی اشیا کی آمد کے لیے سندھ نے اسلام آباد سے کارگو پرواز کو آنے کی اجازت مانگی تھی لیکن ’اسلام آباد سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا‘۔

انہوں نے بتایا کہ ٹیسٹنگ کٹر سے سندھ حکومت کو ٹیسٹنگ کی تعداد بڑھانے میں مدد ملے گی اور اسے فوری طور تمام طبی مراکز میں تقسیم کیا جائے گا۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 3 اپریل 2025
کارٹون : 31 مارچ 2025