• KHI: Fajr 5:37am Sunrise 6:58am
  • LHR: Fajr 5:16am Sunrise 6:42am
  • ISB: Fajr 5:24am Sunrise 6:52am
  • KHI: Fajr 5:37am Sunrise 6:58am
  • LHR: Fajr 5:16am Sunrise 6:42am
  • ISB: Fajr 5:24am Sunrise 6:52am
Live Covid 2019

گلگت: ضلع نگر میں وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد میں کمی

شائع April 18, 2020

گلگت: کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل احسان محمود خان نے گلگت بلتستان کے چیف سیکریٹری، اعلی سول اور فوجی عہدیداروں کے ہمراہ وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے ضلع نگر کا دورہ کیا۔

انہیں بتایا گیا کہ ضلع میں مریضوں کی تعداد کم ہو رہی ہے جو کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر تھا۔

وفد نے راکاپوشی میں قائم قرنطینہ مراکز کا دورہ کیا اور مریضوں کے علاج معالجے کا جائزہ لیا۔

چیف سیکریٹری خرم شہزاد آغا نے بتایا کہ لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کو تمام ضروری طبی سہولیات اور امدادی سامان فراہم کیا گیا۔

مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 27 نومبر 2024
کارٹون : 26 نومبر 2024