• KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
  • KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
Live Covid 2019

ایران میں آرمی ڈے پر میزائلز کے بجائے طبی آلات کی پریڈ

شائع April 17, 2020

ایران میں آرمی ڈے کے موقع پر جراثیم کش گاڑیوں، موبائل ہسپتالوں اور دیگر آلات نے پریڈ کی جہاں مزید 89 اموات کے بعد کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 9 سو 58 ہوگئی ہے۔

'وطن کے محافط، صحت کے معاون' کے عنوان سے کی گئی آرمی پریڈ ایک ٹریننگ سینٹر میں منعقد ہوئی جس می کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے میں فوج کے کردار کو اجاگر کیا گیا۔

اس موقع پر سرکاری میڈیا پر نشر کیے گئے پیغام میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ صحت اور معاشرتی پروٹوکول کی وجہ سے سپاہیوں کی پریڈ کا انعقاد ممکن، دشمن اب چھپا ہوا ہے ڈاکٹرز اور نرسز میدان جنگ میں فرنٹ لائنز پر موجود ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 28 نومبر 2024
کارٹون : 27 نومبر 2024