• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
Live Covid 2019

وائرس پر انسداد ملیریا ادویات کے اثرات پر تحقیقات جاری

شائع April 16, 2020

کراچی: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) پاکستان میں کورونا وائرس کے علاج سے متعلق ایک تحقیق کی نگرانی کررہی کرہا ہے جس کے تحت وائرس کے مریضوں کے علاج کے دوران انٹی ملیریا ادویات کے اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں واحد گیٹز فارما ڈبلیو ایچ او سے منظور شدہ ہے۔

گیٹز فارما، لاہور میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تعاون سے طبی تحقیق کررہی ہے جس میں ہائڈروکسی کلورو کوئن کے کلینیکل ٹرائلز شامل ہیں۔

مزید تفصیلات پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 22 نومبر 2024
کارٹون : 21 نومبر 2024