Live Covid 2019

ایران میں کورونا وائرس سے مزید 111 ہلاکتیں

شائع April 14, 2020

مشرق وسطیٰ میں کورونا کیسز سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک میں مزید 111 افراد ہلاک ہوگئے۔

ان ہلاکتوں کے بعد ملک میں مرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 4 ہزار 585 ہوگئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 73 ہزار 303 ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025