بھارت میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر انوکھی سزا
بھارت میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو وہ انوکھی سزا دی گئی جو عموماً اسکولوں میں طلبہ کو شرارتیں کرنے پر دی جاتی ہے۔
اے اپف پی کے مطابق لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 10 غیر ملکیوں کو 500 مرتبہ ’میں معافی مانگتا ہوں‘ لکھنے پر مجبور کیا گیا۔