• KHI: Fajr 4:52am Sunrise 6:11am
  • LHR: Fajr 4:11am Sunrise 5:35am
  • ISB: Fajr 4:12am Sunrise 5:39am
  • KHI: Fajr 4:52am Sunrise 6:11am
  • LHR: Fajr 4:11am Sunrise 5:35am
  • ISB: Fajr 4:12am Sunrise 5:39am
Live Covid 2019

ڈاکٹرز اور طبی عملے میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح پریشان کن ہے، شہباز شریف

شائع April 12, 2020

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز اور طبی عملے میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح پریشان کن ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ صورتحال طبی عملے کو حفاظتی سامان فراہم کرنے کے حکومتی دعووں کو بے نقاب کرتی ہے۔

شہباز شریف نے کہا لہ اس جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرنے والے طبی عملے کو حفاظتی لباس و دیگر ضروری ساز و سامان کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

کارٹون

کارٹون : 14 اپریل 2025
کارٹون : 13 اپریل 2025