• KHI: Fajr 5:37am Sunrise 6:58am
  • LHR: Fajr 5:16am Sunrise 6:42am
  • ISB: Fajr 5:24am Sunrise 6:52am
  • KHI: Fajr 5:37am Sunrise 6:58am
  • LHR: Fajr 5:16am Sunrise 6:42am
  • ISB: Fajr 5:24am Sunrise 6:52am
Live Covid 2019

75 ہزار این-95 ماسک تقسیم کیے جاچکے ہیں، اسد عمر

شائع April 11, 2020

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ 11 لاکھ لوگوں پر امداد پہنچائی گئی ہے اور طبی عملے کے لیے ماسک اور حفاظتی لباس بھی فراہم کردیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ 'اب تک 11 لاکھ خاندانوں میں 3 ارب روپے تقسیم کیے گئے ہیں، یہ عمل اکثر علاقوں میں بہتر انداز میں ہوا ہے'۔

ان کا کہنا تھا کہ 'این ڈی ایم اے اب تک 17 لاکھ سرجیکل ماسک تقسیم کرچکی ہے اسی طرح این 95 ماسک 75 ہزار تقسیم ہوچکے ہیں جو ہمارے فرنٹ لائن ورکرز کے لیے ہیں اس لیے دیگر افراد استعمال نہ کریں'۔

انہوں نے کہا کہ 'حفاظتی لباس 73 ہزار، گلوز ساڑھے 6 لاکھ، سرجیکل کیپس ایک لاکھ 37 ہزار تقسیم کرچکے ہیں اور وینٹی لیٹر پر کھرے ہو کر کام کرنے والے عملے کو 10 ہزار فیس شیلڈ فراہم کردی گئی ہیں'۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 27 نومبر 2024
کارٹون : 26 نومبر 2024