• KHI: Partly Cloudy 17.7°C
  • LHR: Cloudy 11.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 12°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.7°C
  • LHR: Cloudy 11.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 12°C
Live Covid 2019

جنوبی کوریا ممکنہ طور پر اگلے ماہ ایران کو ادویات برآمد کرے گا

شائع April 11, 2020

جنوبی کوریا کی وزارت خارجہ کے عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ انسانی بنیادوں پر تجارت شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ امریکی حکومت کے جنرل لائسنس نمبر 8 کے تحت ایران کو ادویات اور ادویات سے متعلق چیزوں کی تجارت کرنے کی اجازت ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ اگلے ماہ سے ایران کے ساتھ انسانی بنیادوں پر تجارت بحال ہونے کی توقع ہے جس کے لیے کمپنیوں کو خصوصی دستاویزات جمع کروانے ہوں گے۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025