مظفرگڑھ کے آئسولیشن وارڈ میں ڈاکٹر کا مریضوں کے ساتھ رقص
مظفرگڑھ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال میں ڈاکٹر نے آئسولیشن وارڈ میں کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے کی پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورونا کے مشتبہ مریضوں کے ساتھ رقص کرتے ہوئے مریضوں کی بہترین حوصلہ افزائی کی مثال قائم کردی۔