• KHI: Fajr 4:52am Sunrise 6:11am
  • LHR: Fajr 4:11am Sunrise 5:35am
  • ISB: Fajr 4:12am Sunrise 5:39am
  • KHI: Fajr 4:52am Sunrise 6:11am
  • LHR: Fajr 4:11am Sunrise 5:35am
  • ISB: Fajr 4:12am Sunrise 5:39am
Live Covid 2019

چین نے عالمی وبا کو شکست دینے میں قیادت کا مظاہرہ کیا، شہباز شریف

شائع April 9, 2020

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے ' عالمی وبا کو شکست' دینے پر چین کی کوششوں کو سراہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ 76 روز بعد کووڈ-19 کے اصل مرکز ووہان کا کھلنا بروقت کارروائی کے ذریعے قومی عزم کا سبق ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ چین نے عالمی وبا کو شکست دینے میں قیادت کا مظاہرہ کیا ہے اور اس وائرس کا مقابلہ کرنے والی تمام اقوام کے لیےامید ہے۔

کارٹون

کارٹون : 14 اپریل 2025
کارٹون : 13 اپریل 2025