• KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:07pm Asr 4:35pm
  • ISB: Zuhr 12:12pm Asr 4:40pm
  • KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:07pm Asr 4:35pm
  • ISB: Zuhr 12:12pm Asr 4:40pm
Live Covid 2019

وزیراعظم کا ترک صدر کو فون، کورونا سے ہونے والی اموات پر اظہارِِ تعزیت

شائع April 7, 2020

ووزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب سے ٹیلیفونک رابطے میں کووڈ-19 کے باعث ترکی میں ہونے والی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا۔

اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر کو ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی سمیت اس عالمی وبا سے نمٹنے کی کوششوں میں تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنے اور ایک دوسرے کی کوششوں کو تقویت بخشنے پر اتفاق کیا۔

کارٹون

کارٹون : 31 مارچ 2025
کارٹون : 30 مارچ 2025