• KHI: Zuhr 12:40pm Asr 5:00pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 4:29pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 4:33pm
  • KHI: Zuhr 12:40pm Asr 5:00pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 4:29pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 4:33pm
Live Covid 2019

سکھر میں بھی لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد

شائع April 3, 2020

صوبہ سندھ کے دیگر شہروں کی طرح سکھر میں بھی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد کروایا گیا۔

سکھر شہر میں مساجد کے ساتھ ساتھ کھلی ہوئی دکانیں بھی بند کروادی گئیں اور پولیس و رینجرز کو تعینات کردیا گیا جنہوں نے شہر کی شاہراہوں پر گشت کیا جبکہ اس دوران ٹریفک غائب رہی۔

اس کے علاوہ پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد افراد کو حراست میں بھی لے لیا۔

کارٹون

کارٹون : 17 مارچ 2025
کارٹون : 16 مارچ 2025