• KHI: Sunny 17.2°C
  • LHR: Sunny 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.5°C
  • KHI: Sunny 17.2°C
  • LHR: Sunny 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.5°C
Live Covid 2019

دارالافتا جامعہ نعیمیہ نے نماز جمعہ سے متعلق فتویٰ جاری کردیا

شائع April 2, 2020

صوبہ پنجاب میں واقع دارالافتا جامعہ نعیمیہ نے نمازِ جمعہ کے حوالے سے شرعی فتوی جاری کردیا۔

اس میں کہا گیا ہے کہ جن افراد کو حکومت کی جانب سے کسی مجبوری کے سبب مسجد آنے سے روکتی ہے تو وہ شرعی معذور ہیں اور ان نمازِ جمعہ باجماعت ادا کرنے کے پابند نہیں ہیں۔

ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کے مطابق 3سے 5 افرادبھی ہوں تو نماز جمعہ ادا ہوجائے گی، موجودہ حالات میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سماجی دوری ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ حکومت کی طرف سے جاری حفاظتی اقدامات پرعمل کریں۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025