مساجد کے امام کو گرفتار نہ کریں، ان کا تعاون حاصل کریں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت کو اجتماعی عبادات پر پابندیوں کے نفاذ کے دوران مساجد کے اماموں کو گرفتار نہ کرنے کی تجویز دی ہے۔
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا کہ حکام مساجد کے امام کا تعاون حاصل کریں تاکہ وہ احتیاطی تدابیر کے حوالے سے حکومتی اداروں کے ساتھ شریک ہو کر کرونا سے بچاؤ کی مہم کا حصہ بنیں۔











لائیو ٹی وی