• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Cloudy 11.7°C
  • ISB: Cloudy 11.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Cloudy 11.7°C
  • ISB: Cloudy 11.5°C
Live Covid 2019

خیبر پختونخوا کو ایمبولینسز کا عطیہ

شائع April 1, 2020

یواین ایچ سی آر نے خیبر پختونخوا حکومت کو جدید طبی آلات سے لیس 5 ایمبولینسز عطیہ کردیں۔

یو این ایچ سی آر کے عہدیدار برنارڈ انکوم کا کہنا تھا کہ 'یہ ایمبولینسز پاکستانیوں اور افغان مہاجرین کی ضروریات کو پورا کریں گی جن کو ہنگامی طور پر طبئی نگرانی کی ضرورت ہے'۔

انہوں نے افغان مہاجرین سمیت پاکستان بھر میں کوووڈ-19 کے خلاف پاکستانی حکومت کے اقدامات کو سراہا۔

برنارڈ انکوم کا کہنا تھا کہ پاکستان نے مہاجرین کے لیے زبردست اقدامات کیے ہیں اور انہیں 4 دہائیوں سے صحت اور تعلیم کی سہولت فراہم کررہے ہیں۔

—فوٹو:یو این ایچ سی آر
—فوٹو:یو این ایچ سی آر

—فوٹو:یو این ایچ سی آر
—فوٹو:یو این ایچ سی آر

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025