• KHI: Partly Cloudy 18.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں 4پولیس افسران کو قرنطینہ کردیا گیا

شائع March 31, 2020

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی ڈیوٹی پر مامور 4پولیس افسران کو پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

گلگت بلتستان کے وزیر قانون نے اس بات تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ایمرجنسی بنیادوں پر صوبے میں مزید ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف کو تقرر کی جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025