• KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
  • KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
Live Covid 2019

بلوچستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر قیدیوں کی سزاؤں میں 4 ماہ کمی کا اعلان

شائع March 29, 2020

بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر محکمہ داخلہ کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں 4 ماہ کمی کا اعلان کردیا گیا۔

محکمہ داخلہ بلوچستان سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق معافی کا اطلاق دہشت گردی، دھماکوں اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ملزمان پر نہیں ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025