• KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:35pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 4:41pm
  • KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:03pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 4:35pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 4:41pm
Live Covid 2019

برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد میں 31 فیصد اضافہ

شائع March 28, 2020

برطانیہ میں 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ایک سو 81 افراد کی ہلاکت کے بعد اس مہلک وبا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 7 سو 59 تک پہنچ گئی.

رائٹرز کے اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد میں 31 فیصد اضافہ دیکھا گیا جو اٹلی، اسپین، چین، ایران، فرانس اور امریکا کے بعد دنیا بھر میں اس وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں ساتویں نمبر پر ہے.

ٰبرطانیہ کے محکمہ صحت کے مطابق برطانیہ میں 14 ہزار 5 سو 79افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے.

کارٹون

کارٹون : 31 مارچ 2025
کارٹون : 30 مارچ 2025