• KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
  • KHI: Clear 17.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.5°C
Live Covid 2019

وزیراعظم آزاد کشمیر کا ڈاکٹر اسامہ کیلئے نشان کشمیر کا اعلان

شائع March 27, 2020

آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے کووڈ-19 کے مریضوں کا علاج کرنے کے باعث جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر اسامہ ریاض کے لیے آزاد کشمیر کے اعلیٰ ترین سرکاری اعزاز ' نشانِ کشمیر' کا اعلان کیا ہے۔

کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٖڈاکٹر اسامہ شہید نے بہادری اور ہمت کی ایک مثال قائم کی ہے اور وہ نہ صرف اپنی کمیونٹی اور ملک بلکہ پوری انسانیت کا فخر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025