• KHI: Zuhr 12:41pm Asr 5:00pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 4:29pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 4:33pm
  • KHI: Zuhr 12:41pm Asr 5:00pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 4:29pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 4:33pm
Live Covid 2019

پنجاب میں بھی رات 8 بجے سے صبح 8 تک دکانیں بند کرنے کی ہدایت

شائع March 27, 2020

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے بھر میں اشیائے خورو نوش سمیت تمام دکانیں رات 8 بجے سے صبح 8 بجے تک بند کرنے کی ہدایت کردی جس کا اطلاق کل (بروز ہفتہ) سے ہوگا۔

اس کے ساتھ ہی وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر میں 'کورونا وائرس ہاٹ اسپاٹس' کی چیکنگ کا نظام سخت کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کورونا وائرس کے حوالے سے انتہائی حساس علاقوں کی نشاندہی کر کے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) پر عملدرآمد کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 16 مارچ 2025
کارٹون : 15 مارچ 2025