• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Covid 2019

کراچی سمیت سندھ بھر میں شام 5 بجے سے دکانیں بند کرنے کی ہدایت

شائع March 27, 2020

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی سمیت سندھ بھر میں اب رات 8 بجے کے بجائے شام 5 بجے دکانیں بند کرنے کی ہدایت کردی۔

مذکورہ ہدایات کے بعد اب دکانیں شام 5 بجے سے صبح 8 بجے تک بند رہیں گی قبل ازیں صوبائی حکومت نے اشیائے خور و نوش کی دکانیں صبح 8 سے رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت تھی۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس کے 10 فیصد کیسز مقامی طور پر منتقل ہوئے جو خطرناک رجحان ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے خوشی سے نہیں بلکہ تکلیف سے مساجد میں جماعت کو بہت محدود کروایا ہے اور یہ فیصلہ عوام کی صحت کے پیش نظر علما کی مشاورت سے کیا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024