• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Covid 2019

حکومتی ہدایات کے باوجود حیدرآباد میں نماز جمعہ کے اجتماعات

شائع March 27, 2020

سندھ حکومت کی جانب سے مساجد میں عوام کے لیے باجماعت نماز پر پابندی عائد کرنے کے باوجود حیدرآباد کے افندی ٹاؤن میں مذہبی تنظیم دعویٰ اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ میں اجتماعات دیکھنے میں آئے۔

فیضان مدینہ میں نماز کا بڑا اجتماع منعقد ہوا—تصویر عمیر علی
فیضان مدینہ میں نماز کا بڑا اجتماع منعقد ہوا—تصویر عمیر علی

اس کے علاوہ حیدرآباد میں برھانی نگر میں بوہرا کمیونٹی کے جماعت خانے مبینہ طور پر اجتماع منعقد ہوا، تاہم علاقے کے ایس ایس پی کے پہنچنے کے بعد لوگ واپس گھروں کو روانہ ہوگئے۔

سیکیورٹی اہلکار گاڑی کھاتہ میں ایک برزگ کو مسجد کے داخلی راستے پر روکتے ہوئے—تصویر: عمیر علی
سیکیورٹی اہلکار گاڑی کھاتہ میں ایک برزگ کو مسجد کے داخلی راستے پر روکتے ہوئے—تصویر: عمیر علی

مزید برآں پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں نے دیگر علاقوں میں مساجد میں اجتماعات کو محدود کردیا۔

گاڑی کھاتہ کی ایک مسجد میں شہری نماز ادا کرتے ہوئے—تصویر عمیر علی
گاڑی کھاتہ کی ایک مسجد میں شہری نماز ادا کرتے ہوئے—تصویر عمیر علی

علاوہ ازیں حیدرآباد میں قدم گاہ مولا علی اوردرگاہ سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی سمیت بڑی درگاہیں و مزارات جہاں لوگوں کا کافی رش ہوتا ہے وہ زائرین کے لیے بند ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024