• KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
Live Covid 2019

پشاور: پولیس موبائلز سے کورونا وائرس سے متعلق آگہی پیغامات

شائع March 27, 2020

پشاور میں پولیس نے لوگوں میں کورونا وائرس سے آگہی پھیلانے کے لیے سرکاری گاڑیوں کا استعمال شروع کردیا۔

صوبائی دارالحکومت میں پولیس اپنی موبائلز میں لوگوں کو اس وائرس سے متعلق آگہی فراہم کررہی ہے اور بزرگوں پر زور دے رہی کہ گھروں پر نماز ادا کریں۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (آپریشنز) کا کہنا تھا کہ یہ قدم آگہی مہم کا حصہ کے طور پر اٹھایا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025