• KHI: Zuhr 12:40pm Asr 5:00pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 4:29pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 4:33pm
  • KHI: Zuhr 12:40pm Asr 5:00pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 4:29pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 4:33pm
Live Covid 2019

ضرورت محسوس ہو تو وزیراعلیٰ سندھ کو کرفیو لگانا چاہیے، اویس قادر

شائع March 25, 2020

سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے صوبے کے چیف ایگزیکٹو مراد علی شاہ پر زور دیا ہے کہ وہ ان لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کریں جو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑے تو مراد علی شاہ کو کرفیو لگانا چاہیے کیونکہ یہ لوگوں کی صحت کا معاملہ ہے۔

اویس قادر شاہ کا کہنا تھا کہ اس طرح کی رپورٹ ہیں کہ کچھ علاقوں میں تقاریب ہورہی ہیں جو لاک ڈاؤن کے مقصد کے خلاف ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 مارچ 2025
کارٹون : 16 مارچ 2025