• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

لاک ڈاؤن کے دوران پاکستانی فنکار گھروں میں کیا کررہے ہیں؟

شائع March 25, 2020
ستاروں نے سوشل میڈیا پر مزاحیہ تصاویر شیئر کیں، فوٹو: انسٹاگرام
ستاروں نے سوشل میڈیا پر مزاحیہ تصاویر شیئر کیں، فوٹو: انسٹاگرام

کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے باعث جہاں حکام نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے وہیں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ستارے اپنے مداحوں کو ایسے وقت میں محظوظ کرنے کے لیے نئی نئی تصاویر اور ویڈیوز جاری کررہے ہیں۔

اس وقت پوری دنیا میں ہی کورونا وائرس کا خوف پھیلا ہوا ہے اور ہر کوئی گھروں تک محدود ہے۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار بھی اس وقت اپنے گھروں تک محدود ہوگئے ہیں اور ساتھ ساتھ شائقین کو اپنے وقت گزارنے کے طریقے بھی بتارہے ہیں۔

منشا پاشا نے مداحوں کو ڈانس کرتے ہوئے ہاتھ دھونے کا پیغام دیا

A photo posted by Instagram (@instagram) on

جبکہ وسیم اکرم نے ایک ویڈیو کے ذریعے دکھایا کہ یہ وقت اپنے بچوں کے ساتھ گزاریں

A photo posted by Instagram (@instagram) on

یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اقرا عزیز کے بال سنوارے

A photo posted by Instagram (@instagram) on

تو دوسری جانب سجل علی نے اپنے شوہر احد رضا میر کے لیے کھانا تیار کیا

A photo posted by Instagram (@instagram) on

عاصم اظہر نے مداحوں کے لیے گھر میں ہی کنسرٹ رکھ دیا

A photo posted by Instagram (@instagram) on

جبکہ حریم فاروق اس سماجی فاصلے سے بیزار نظر آئیں

A photo posted by Instagram (@instagram) on

کئی نامور شخصیات جیسے عثمان علی بٹ نے اس دوران مداحوں کو ان سے سوالات کرنے کا موقع دیا

تو ادھر شائستہ لودھی نے گھر میں ورزش کرنے کا پیغام دیا

A photo posted by Instagram (@instagram) on

علی سفینا نے قرنطینہ کے دوران ویڈیو گیمز کھیل کر وقت گزارا

A photo posted by Instagram (@instagram) on

تو دوسری جانب عائشہ عمر نے پرانی یادیں تازہ کیں

A photo posted by Instagram (@instagram) on

آپ گھروں میں اس دوران اپنا وقت کیسے گزار رہے ہیں؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024