• KHI: Sunny 14.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Sunny 14.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
Live Covid 2019

شہباز شریف کی ٹوئٹر کے ذریعے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تلقین

شائع March 24, 2020

حال ہی میں وطن لوٹنے والے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عوام کو گھروں میں رہنے کی تلقین کے لیے ٹوئٹر پر اپنے نام کے ساتھ ’اسٹے ایٹ ہوم ٹو اسٹے سیف‘ یعنی محفوظ رہنے کے لیے گھر میں رہیں کا اضافہ کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 25 دسمبر 2025
کارٹون : 24 دسمبر 2025