• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Ghaza Conflict

امیر قطر کا فلسطینیوں کے لیے 150ملین ڈالر امداد کا اعلان

شائع March 23, 2020

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد التھانی نے غزہ کی پٹی پر رہنے والے فلسطینی عوام کے لیے آئندہ ماہ کے عرصے کے لیے 150ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔

قطر نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اقوام متحدہ کے پروگرام کے مطابق مشکلات کا شکار فلسطینیوں کی مدد کے لیے یہ اعلان کیا۔

یاد فرہے کہ گزشتہ روز فلسطینی حکام نے اعلان کیا تھا کہ پاکستان سے واپس لوٹنے والے دو فلسطینیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024