• KHI: Fajr 5:58am Sunrise 7:19am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am
  • KHI: Fajr 5:58am Sunrise 7:19am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am
Live Covid 2019

سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں تدریسی،غیر تدریسی عملے کی بھی چھٹی کا اعلان

شائع March 17, 2020

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی بھی چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ تمام تعلیمی ادارے بشمول نجی تعلیمی ادارے مکمل بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں اور تمام تعلیمی ادارے اس حکم پر سختی سے عملدرآمد کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، یہ احکامات صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچانے کے لیے احتیاطی طور پر دیے گئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 جنوری 2025
کارٹون : 12 جنوری 2025