• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

2019 میں پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین یوٹیوب ویڈیوز کونسی رہیں؟

شائع December 6, 2019
— شٹر اسٹاک فوٹو
— شٹر اسٹاک فوٹو

پاکستان میں ویڈیوز کے لیے یوٹیوب کا انتخاب ہی لوگوں کی اولین ترجیح ہوتی ہے اور 2019 میں بھی ایسا ہی کچھ دیکھنے میں آیا۔

یوٹیوب نے دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کی بھی پسندیدہ ویڈیوز کی فہرست جاری کی ہے۔

یوٹیوب نے 2019 کے لیے پاکستان میں مقبول ترین قرار دی جانے والی ان ویڈیوز کا انتخاب پاکستانی صارفین کی جانب سے ویڈیوز کو دیکھنے کے لیے صرف کیے گیے وقت، شیئر، تبصروں اور پسندیدگی کی بنیاد پر کیا۔

تاہم ٹائپ وائرل یا ٹرینڈنگ میں جو ویڈیو نمبرون ہے، اسے دیکھ کر یقین ہوتا ہے کہ پاکستانی اب اپنے ملک میں بننے والی فلموں کو اہمیت دینے لگے ہیں جبکہ باقی ویڈیوز بھی کافی حیران کن ہیں۔

ٹاپ نائن ٹرینڈنگ ویڈیوز کچھ اس طرح ہیں۔

10۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے کی جھلکیاں

9۔ دنیا کی 10 چیزیں جن کا مقصد نہیں جانتے

8۔ موبائل وائس اوور کے پیچھے چھپی خاتون

7۔ لکس اسٹائل ایوارڈز 2019

6۔ آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ یہ لڑکا لڑکی باپ بیٹی ہیں

5۔ وہاب ریاض نے میزبان کو دنگ کردیا

4۔ ڈرامے عہد وفا کی پہلی قسط یہ واحد ڈرامہ ہے جس نے یہ اعزاز حاصل کیا

3۔ ننجا بیگم

2۔ پیچھے تو دیکھو

1۔ فلم لوڈ ویڈنگ

تبصرے (1) بند ہیں

Sarah Dec 06, 2019 10:10am
Nadeem sarwars noha azadar and wohi khuda hai by Atif Aslam have more views than load wedding, 18 mn and 14 mn respectively.

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024