• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live JUI Azadi March

اگلے ہفتے ہمارا نیا لائحہ عمل سامنے آجائے گا، اکرم درانی

شائع November 10, 2019

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینر اکرم درانی نے کہا ہے کہ پیر یا منگل کو اگلا لائحہ عمل آجائے گا۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت سے مذاکرات معطل نہیں ہوئے، مذاکرات آگے کس طرح بڑھانے ہیں اس پر مشاورت ہو رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک نے جس طرح بات کی تھی اسی لہجے میں جواب دے دیا۔

ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ پیر ہو یا منگل اپنے پلان بی پر عمل کریں گے اور رہبر کمیٹی کا اجلاس بھی ضرورت پڑنے پر بلا لیں گے۔

اکرم درانی نے کہا کہ پیر یا منگل کو ہمارا اگلہ لائحہ عمل سامنے آ جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024