• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live JUI Azadi March

جے یو آئی کا آزادی مارچ کے دوران سیرت النبی ﷺ کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان

شائع November 7, 2019

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اسلام میں خراب موسم، بارش اور سردی بڑھ جانے کے باوجود حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے 12 ربیع الاول کو آزادی مارچ کے دوران ہی عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سیرت النبی ﷺ کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔

پارٹی کے مجلس شوریٰ اور کمیٹی کی جانب سے چوہدری پرویز الاہی سے ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمٰن نے اعلان کیا کہ بروز اتوار 12 ربیع الاول کو آزادی مارچ کے دوران ہی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔

سیرت النبی ﷺ کانفرنس نے جے یو آئی کے اہم رہنماؤں سمیت دیگر علما خطاب کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024