آزادی مارچ میں مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کی شرکت
جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے چھوٹے بھائی مولانا عطا الرحمٰن آزادی مارچ میں شرکت کے لیے پنڈال پہنچ گئے ہیں۔
مولانا عطا الرحمٰن سینیٹر اور جمیعت علمائے اسلام (ف) خیبرپختونخوا کے صوبائی سربراہ ہیں۔