• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

امام کعبہ پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

شائع April 12, 2019
اسلام آباد پہنچنے پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے امام کعبہ کا استقبال کیا۔ — فوٹو:جاوید حسین

امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجھنی 6 روزہ پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

اسلام آباد پہنچنے پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے امام کعبہ کا استقبال کیا۔

اپنے دورے کے دوران امام کعبہ پاکستان میں اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

اس کے علاوہ امام کعبہ 13-14 اپریل کو منعقدہ پیغام پاکستان کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔

امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجھنی کل اسلام آباد کی فیصل مسجد میں نمازِ جمعہ کی امامت کریں گے اور خطبہ بھی دیں گے۔

ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجھنی فیصل مسجد میں اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام سیمینار میں بھی شرکت کریں گے۔

امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجھنی پاکستان میں قیام کے دوران لاہور بھی جائیں گے کہاں وہ بادشاہی مسجد میں بھی نماز کی امامت کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024