• KHI: Fajr 5:56am Sunrise 7:17am
  • LHR: Fajr 5:36am Sunrise 7:02am
  • ISB: Fajr 5:44am Sunrise 7:13am
  • KHI: Fajr 5:56am Sunrise 7:17am
  • LHR: Fajr 5:36am Sunrise 7:02am
  • ISB: Fajr 5:44am Sunrise 7:13am

اسٹار کرکٹر شین واٹسن کی 14 سال بعد پاکستان آمد

شائع March 10, 2019 اپ ڈیٹ March 11, 2019

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے اسٹار کرکٹر شین واٹسن 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئے۔

کراچی آمد پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کا ُپرجوش انداز میں استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر ٹیم انتظامیہ کی جانب سے کھلاڑیوں کو بلوچی پگڑی بھی پہنائی گئی۔

ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کو بعدازاں سخت سیکیورٹی میں ایئرپورٹ سے ہوٹل لے جایا گیا۔

واضح رہے کہ آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن حال ہی میں پاکستان آنے کا اعلان کیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 2 جنوری 2025
کارٹون : 1 جنوری 2025