• KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
  • KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm

6 ہزار سال پرانے نوادرات کراچی سے کوئٹہ منتقل

شائع March 9, 2019 اپ ڈیٹ March 10, 2019

2ہزار سے 6 ہزار سال قدم ہزاروں کی تعداد میں بلوچستان سے دریافت ہونےو الے نوادارت کو حکومت بلوچستان نے بحفاظت کراچی میوزیم سے کوئٹہ میوزیم منتقل کردیا۔

کوئٹہ منتقل کئے گئے نوادرات میں پتھر کے اوزار، انسان اور جانوروں کے مجسمے، خوبصورت نقش و نگار سے مزین ظروف اور مٹی کے برتن شامل ہیں۔

سیکریٹری ثقافت و سیاحت بلوچستان ظفر علی بلیدی کےمطابق نوادرات کی منتقلی موجودہ حکومت کا کارنامہ ہے۔

ان قدیم نوادرات کی منتقلی وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور وزیر ثقافت و سیاحت عبدالخالق ہزارہ کی کوششوں کے بدولت عمل میں آئی۔

کارٹون

کارٹون : 28 نومبر 2024
کارٹون : 27 نومبر 2024