• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:26pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:26pm
Live Pak India Conflict

بھارت اپنے مقاصد کیلئے 'او آئی سی' کا پلیٹ فارم استعمال کرنا چاہتا ہے،شاہ محمود قریشی

شائع March 1, 2019

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم بھارت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں جبکہ بھارت اپنے مقاصد کے لیے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا پلیٹ فارم استعمال کرنا چاہتا ہے۔

ڈان نیوز کے پروگرام 'نیوز وائز' میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 'ہم خطے میں امن کے خواہاں ہیں اور ہم نے دنیا کو پیغام دیا کہ ہم لڑائی چاہتے ہیں نہ ہی جنگ، جبکہ ہماری طرف سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔'

انہوں نے کہا کہ 'بھارت کے 2 جہاز گرانا ہماری عسکری فتح ہے جبکہ اس وقت مودی سرکار نفسیاتی دباؤ میں ہے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024