• KHI: Maghrib 6:40pm Isha 7:56pm
  • LHR: Maghrib 6:09pm Isha 7:30pm
  • ISB: Maghrib 6:14pm Isha 7:37pm
  • KHI: Maghrib 6:40pm Isha 7:56pm
  • LHR: Maghrib 6:09pm Isha 7:30pm
  • ISB: Maghrib 6:14pm Isha 7:37pm
Live Pak India Conflict

امن کی جانب پیش قدمی پر ترک صدر کی وزیر اعظم کو مبارکباد

شائع February 28, 2019

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے وزیر اعظم عمران خان کو امن کا پیغام دینے کے لیے پارلیمنٹ میں کیے گئے خطاب پر مبارکباد پیش کی۔

عمران خان سے ٹیلی فونک گفتگو میں ترک صدر نے امن کی جانب پیش قدمی اور کشیدگی کو کم کرنے کے لیے بھارت کو ایک مدبر کی طرح پیشکش کرنے پر وزیر اعظم کی تعریف کی۔

کارٹون

کارٹون : 13 مارچ 2025
کارٹون : 12 مارچ 2025