• KHI: Zuhr 12:43pm Asr 4:58pm
  • LHR: Zuhr 12:13pm Asr 4:25pm
  • ISB: Zuhr 12:19pm Asr 4:28pm
  • KHI: Zuhr 12:43pm Asr 4:58pm
  • LHR: Zuhr 12:13pm Asr 4:25pm
  • ISB: Zuhr 12:19pm Asr 4:28pm
Live Pak India Conflict

اماراتی ولی عہد کا پاک، بھارت بات چیت کی ضرورت پر زور

شائع February 28, 2019

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید النہیان نے کشیدہ صورتحال میں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کو ٹیلی فون کیا۔

محمد بن زید کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اماراتی ولی عہد نے کہا کہ حالیہ صورتحال سے دانشمندی سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے دونوں ممالک پر بات چیت اور روابط کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

کارٹون

کارٹون : 8 مارچ 2025
کارٹون : 7 مارچ 2025