• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

ماڈل آمنہ بابر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

شائع February 18, 2019
ماڈل نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی —فوٹو/ اسکرین شاٹ
ماڈل نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی —فوٹو/ اسکرین شاٹ

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے شادی کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا۔

آمنہ بابر نے زاہد نون سے شادی کی ہے، ان دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہیں، جبکہ ان کی جوڑی کو بھی خوب پسند کیا جارہا ہے۔

ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خود اس خوشی کی خبر کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں: آمنہ بابر نے خود کو ہراساں کرنے والوں کی تصاویر شیئر کردی

اداکارہ نے تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ اپنی شادی شدہ ہونے کی خبر بتائی۔

آمنہ بابر نے اپنے نکاح کی تقریب میں نہایت سادہ لباس کا انتخاب کیا، جبکہ خوبصورت جیولری پہنی۔

جوڑے نے اپنی شادی کی تقریب کو خفیہ رکھتے ہوئے انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو مدعو نہیں کیا۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024