لائف اسٹائل ’پسوڑی‘ پسند نہیں، والدہ علی سیٹھی ’پسوڑی‘ کو فروری 2022 میں ’کوک اسٹوڈیو 14‘ کے تحت جاری کیا گیا تھا، جسے اب تک یوٹیوب پر 83 کروڑ بار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔
لائف اسٹائل راکھی ساونت نے عمرے کی ادائیگی کی ویڈیوز شیئر کردیں راکھی ساونت نے اگست 2023 میں پہلی بار عمرے کی ادائیگی کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ دائرہ اسلام میں داخل ہو چکی ہیں۔
لائف اسٹائل صارفین نے احمد علی بٹ سے عورت مارچ کی فنڈنگ کے دعوے کے ثبوت مانگ لیے جس طرح ’می ٹو مہم‘ کو ہائی جیک کرلیا گیا تھا، اسی طرح ’عورت مارچ‘ کا حقیقی خیال بھی ہائی جیک کرلیا گیا، اداکار
لائف اسٹائل حرا مانی کی نعت پڑھنے کے دوران اشکبار ہونے کی ویڈیو وائرل رمضان شو میں بعد ازاں حرا مانی نے ’فاصلوں کو تکلف ہے اگر ہم سے‘ سنائی، جس دوران وہ آبدیدہ ہوگئیں۔
لائف اسٹائل نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، اداکارہ عدالت پیش ہوگئیں لاہور کی عدالت نے گزشتہ روز اداکارہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں 22 مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔
لائف اسٹائل شوہر کے فراڈ کیس میں نادیہ حسین کے بینیفشری ہونے کا انکشاف نادیہ حسین کے شوہر محمد عاطف خان کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے 10 مارچ کو 64 کروڑ روپے سے زائد کے فراڈ کیس میں گرفتار کیا تھا اور ان سے تفتیش جاری ہے۔