• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

2018 میں انسٹاگرام کی سب سے زیادہ لائیک کی جانے والی تصاویر

شائع December 14, 2018
— شٹر اسٹاک فوٹو
— شٹر اسٹاک فوٹو

دنیا بھر میں انسٹاگرام کے صارفین کی تعداد ایک ارب سے زائد ہے جس پر روزانہ ہی کروڑوں تصاویر پوسٹ ہوتی ہیں۔

اگر آپ فیس بک کی اس فوٹو شیئرنگ ایپ کو استعمال کرتے ہیں تو آپ کو دیگر افراد کی تصاویر پر ہزاروں لائیکس دیکھ کر حیرت ہوتی ہوگی مگر ایک شخصیت ایسی ہے جسے انسٹاگرام نے خود 2018 کی ملکہ قرار دیا ہے۔

یہ ہیں امریکی سوشل میڈیا اسٹار کائیلی جینر جو 2018 میں یوٹیوب کے ساتھ ساتھ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی چھائی رہیں۔

یہاں تک کہ 2018 کی جو 10 تصاویر سب سے زیادہ لائیک کی گئیں ان میں سے 5 کائیلی جینر کی ہی تھیں۔

ان کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی فوٹو کو ایک کروڑ 18 لاکھ سے زائد افراد نے لائیک کیا جو ان کی بچی کی پہلی جھلک پر مبنی تھی۔

انسٹاگرام پر ان کے فالورز کی تعداد 12 کروڑ سے زائد ہے اور حیران کن طور پر ٹاپ 10 تصاویر میں سب سے زیادہ فالورز رکھنے والی سلینا گومز کی ایک تصویر بھی نہیں۔

ٹاپ 10 میں کرسٹیانو رونالڈو بھی شامل رہے جن کی 2 تصاویر اس فہرست کا حصہ ہیں۔

اب نیچے اس سال سب سے زیادہ پسند کی جانے والی تصاویر کو بھی دیکھ لیں۔

10۔ کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ کے ساتھ تصویر

View this post on Instagram

Holidays with Love!😍

A post shared by Cristiano Ronaldo (@cristiano) on

9۔ کائیلی جینر کی اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر

View this post on Instagram

💕👑

A post shared by Kylie (@kyliejenner) on

8۔ کائیلی جینر کی اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر

View this post on Instagram

my baby butterfly..

A post shared by Kylie (@kyliejenner) on

7۔ کائیلی جینر کی اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر

View this post on Instagram

my heart

A post shared by Kylie (@kyliejenner) on

6۔ کرسٹیانو رونالڈو کا یوونٹس جانے کا اعلان

View this post on Instagram

Forza Juve! #FinoAllaFine

A post shared by Cristiano Ronaldo (@cristiano) on

5۔ ریپر ایکس ایکس ایکس ٹینٹیشن کی موت سے پہلے پوسٹ کی گئی آخری تصویر

View this post on Instagram

LOVE IS WAR

A post shared by MAKE OUT HILL (@xxxtentacion) on

4۔ آریانا گرینڈے کی میک ملر کی موت کے بعد ان کی پوسٹ کی گئی تصویر

3۔ کائیلی جینر کی اپنی بیٹی کی ساتھ دوسری تصویر

View this post on Instagram

my angel baby is 1 month old today

A post shared by Kylie (@kyliejenner) on

2۔ جسٹن بیبر کا منگنی کا اعلان

1۔ کائیلی جینر کی بیٹی کی پہلی تصویر

View this post on Instagram

stormi webster 👼🏽

A post shared by Kylie (@kyliejenner) on

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024