• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm

2018 میں پاکستانیوں میں مقبول ترین میوزک ویڈیوز

شائع December 7, 2018
— شٹر اسٹاک فوٹو
— شٹر اسٹاک فوٹو

اگر یہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا کہ یوٹیوب پر لوگ اکثر میوزک ویڈیوز کو ہی دیکھتے ہیں، اب یہ ان پر انحصار کرتا ہے کہ وہ پاکستانی گانے پسند کریں، بھارتی یا مغربی موسیقی۔

پاکستان میں بات کی جائے تو یہاں بھی لوگ یوٹیوب کو اکثر موسیقی سننے کے لیے ہی استعمال کرتے ہیں۔

گزشتہ روز گوگل کی جانب سے سب سے زیادہ دیکھی جانے والی وائرل ویڈیوز کی فہرست جاری کی گئی اور رات گئے گوگل کی اس ویڈیو شیئرنگ سائٹ نے پاکستانیوں کی جانب سے سب سے زیادہ دیکھے جانے والی میوزک ویڈیوز کی فہرست بھی جاری کردی۔

یوٹیوب کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں یہ میوزک ویڈیوز پاکستان میں سرفہرست رہیں۔

10۔ نوحہ ، ندیم سرور

9۔ ڈرامہ خاموشی کا ٹائٹل ٹریک، گلوکار بلال خان

8۔ ملنگ، کوک اسٹوڈیو، گلوکار ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ

7۔ آیا لاڑئیے، فلم جوانی پھر نہیں آنی 2

6۔ راشا خمارا، پشتو گانا

5۔ ہمارا پاکستان، آئی ایس پی آر کا جاری کردہ قومی نغمہ

4۔ شکوہ/ جواب شکوہ، کوک اسٹوڈیو

3۔ دیکھتے دیکھتے، عاطف اسلم، فلم بتی گل میٹر چالو

2۔ آئٹم نمبر۔ فلم طیفا ان ٹربل

1۔ لونگ لاچی، پنجابی گانا

کارٹون

کارٹون : 22 نومبر 2024
کارٹون : 21 نومبر 2024