• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

جینیفر لوپیز گلوکارہ اور اداکارہ کے بعد اب باڈی بلڈر بھی

شائع October 18, 2018
جینیفر لوپیز خود کو فٹ رکھنے کے لیے سوئمنگ بھی کرتی ہیں — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینیفر لوپیز خود کو فٹ رکھنے کے لیے سوئمنگ بھی کرتی ہیں — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

ویسے تو ہر کوئی جسمانی خدو خال کو خوب سے خوب تر بنانے کے لیے جم جاتا ہے اور خوبصورت دکھنے کے لیے ورزش کرنے کے بارے میں طویل منصوبے بناتا ہے۔

اس سلسلے میں اداکار اور خاص طور پر اداکارائیں خود کو جاذب نظر رکھنے کے لیے طرح طرح کے جتن کرتیں ہیں۔

جینیفر لوپیز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینیفر لوپیز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

ان ہی میں معروف گلوکارہ، اداکارہ، پروڈیوسر اور ڈانسر جینیفر لوپیز میں بھی شامل ہیں جو اب خود کو فٹ رکھنے کے لیے ویٹ لفٹنگ کی جانب بھی راغب ہیں۔

جینیفر لوپیز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینیفر لوپیز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

حال ہی میں 49 سالہ جینیفر نے انسٹاگرام پر تصاویر اپ لوڈ کی ہیں جن میں وہ خود کو فٹ تصور کرتی ہیں۔

جینیفر لوپیز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینیفر لوپیز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

گلوکارہ اور اداکارہ کا ماننا ہے کہ وہ خود کو ایک سُپر وومن سمجھتی ہیں۔

جینیفر لوپیز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینیفر لوپیز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

گلوکارہ کو معلوم ہے کہ وہ خود کو کیس طرح جاذب نظر اور متاثر کن شخصیت کے طور پر پیش کرسکتی ہیں اور اس کے لیے وہ وزن کم کرنے والی جسمانی ورزشوں کے علاوہ دیگر بھاری بھرکم مشینوں کا استعمال بھی کرتی ہیں۔

جینیفر لوپیز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینیفر لوپیز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

دو بچوں کی والدہ کا ماننا ہے کہ ورک آؤٹ ان کے جسمانی خدو خال کو مزید نکھار سکتا ہے۔

جینیفر لوپیز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینیفر لوپیز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

پروڈیوسر اور ڈانسر خود کو فٹ رکھنے کے لیے سوئمپنگ بھی کرتی ہیں۔

جینیفر لوپیز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینیفر لوپیز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

یاد رہے کہ جینیفر لوپیز نا صرف اپنی گلوکاری کی وجہ سے معروف ہیں بلکہ وہ اپنی اداکاری کے جوہر بھی دیکھا چکی ہیں۔

جینیفر لوپیز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینیفر لوپیز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

جینیفر لوپیز کے معروف گانوں میں آن دی فلور، آئی ایم ریل، ڈینیرو، ڈانس اگین، لیٹس گیٹ لاؤڈ، گیٹ رائٹس، لوو ڈونٹ کوسٹ آ تھنگ اور دیگر شامل ہیں۔

جینیفر لوپیز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام
جینیفر لوپیز — فوٹو بشکریہ انسٹا گرام

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024