• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Election 2018

امید ہے کہ اب آر ٹی ایس سسٹم خراب نہیں ہوگا، مصطفیٰ کمال

شائع October 14, 2018

کراچی: پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ اگر شہرِ قائد کے ضمنی انتخاب میں ان کا امید وار کامیاب ہوگا تو وہ حکومت کو کراچی کے مسائل سے آگاہ کرے گا۔

میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ گھروں سے نکلیں اور اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں اور پی ایس پی کے امیدوار کو کامیاب کروائیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ الیکشن کے دوران تمام چیزیں بہتر ہوں گی اور آر ٹی ایس سسٹم اچانک خراب نہیں ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024