• KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
  • KHI: Maghrib 6:45pm Isha 8:02pm
  • LHR: Maghrib 6:17pm Isha 7:39pm
  • ISB: Maghrib 6:23pm Isha 7:47pm
Live Election 2018

پی پی نے متحدہ اپوزیشن کی پِیٹھ میں چھرا گھوپ کر اسے تقسیم کیا، غفور حیدری

شائع September 4, 2018

جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے متحدہ اپوزیشن کی پِیٹھ میں چھرا گھوپ کر اپوزیشن کو تقسیم کیا اور اس کی ذمہ داری پیپلز پارٹی پر ہی ہوگی۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تاریخ بتائے گی کہ پیپلز پارٹی کا کردار کیا رہا، بظاہر میں سمجھتا ہوں اسٹیبلشمنٹ کی پسندیدہ ایک جماعت برسر اقتدار آئی ہے اور دوسری ایک جماعت پیپلز پارٹی کی شکل میں اپوزیشن میں ہے۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2025
کارٹون : 24 مارچ 2025