• KHI: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • LHR: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • ISB: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • KHI: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • LHR: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
  • ISB: Maghrib 5:00am Isha 5:00am
Live Election 2018

عارف علوی دہی بھلے والے صدر سے کہیں بہتر ہوں گے، فیاض الحسن

شائع September 3, 2018

صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عارف علوی دہی بھلے والے صدر سے کہیں بہتر ہوں گے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن ساری زندگی لوگوں کے پیسوں سے عیاشی کرتے رہے، اگر وہ صدر بن گئے تو پاکستان بیرون ملک کیا منہ دکھائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے کبھی اپنے طرف سے کچھ خرچ نہیں کیا اور وہ صدر بننے کی بات کر رہے ہیں، ایسی باتوں پر مٹی ہی ڈال دینی چاہیئے۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ عمران خان نے عارف علوی کا انتخاب کرکے اچھا کیا وہ اس ملک کے لیے اچھے صدر ثابت ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2025
کارٹون : 24 مارچ 2025