• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

ہم اسٹائل ایوارڈ 2018: کس کے نام رہا ایوارڈ؟

شائع September 3, 2018 اپ ڈیٹ September 6, 2018

ہم اسٹائل ایوارڈز کی شاندار تقریب حال ہی میں کراچی میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان کی نامور شخصیات نے شرکت کی۔

اس ایوارڈ تقریب میں پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے تمام اسٹارز اپنے شاندار فیشن کے ساتھ جلوہ گر ہوئے جبکہ کئی شاندار پرفارمنسز بھی پیش کی گئیں۔

اس رات کس کے نام کون سا ایوارڈ رہا، اس کی فہرست یہاں دیکھیں:

بہترین مرد ماڈل

ایمل خان

بہترین خاتون ماڈل

انعم ملک

بہترین ہیئر اینڈ میک اپ آرٹسٹ

قاسم لیاقت

بہترین فوٹو گرافر

ایم ایچ ایم فوٹو گرافی

رائزنگ اسٹار 2018

ماڈل فہمین انصاری اور یاسر عبدل عزیز

سال کا بہترین ریٹیل برینڈ

کھادی

بہترین لان ڈیزائنر

اعلان

بہترین پریٹ ڈیزائنر

زارہ شاہ جہاں

بہترین ڈیمی کوچیور ڈیزائنر

ظہیر عباس

بہترین برائڈل ڈیزائنر

ثانیہ مسکتیا

اسٹائلش ٹی وی ہوسٹ

عائشہ عمر

اسٹائلش پرفارمر (مرد)

عمیر جسوال

اسٹائلش پرفارمر (خاتون)

حدیقہ کیانی

کھیل کی اسٹائلش شخصیت

محمد عامر (کرکٹر)

اسٹائلش ٹی وی اداکار

عدنان صدیقی

اسٹائلش ٹی وی اداکارہ

اقرا عزیز

اسٹائلش فلم اداکارہ

ہانیہ عامر

اسٹائلش فلم اداکار

علی رحمٰن خان

اسٹائلش آئیکن

ماہرہ خان

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024