وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق بچوں کا تحفظ یقینی بنائیں گے، بچوں سے زیادتی کے کیسز میں تفتیش میں نقائص کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے، سید فرہاد علی شاہ
تمام سیاسی جماعتوں کو دہشتگردی کے خلاف متفق ہونے کی ضرورت ہے، اجلاس میں شرکت کیلئے عمران خان کو پے رول پر رہا کرنے میں کوئی حرج نہیں، سربراہ عوام پاکستان پارٹی
قابل تجدید توانائی کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی کی وجہ سے 4 ہزار میگاواٹ سے زائد سولر سے حاصل ہونے والی بجلی سسٹم میں داخل ہو چکی ہے، وفاقی وزیر توانائی
ڈریپ نے میڈیکل ڈیوائسز کی امپورٹ رجسٹریشن کے لیے 31 دسمبر 2024 کی ڈیڈلائن دی تھی، لیکن اب بھی ہزاروں درخواستیں تعطل کا شکار ہیں، چیئرمین ہیلتھ کیئر ڈیوائسز
پاکستان کے عوام جاننا چاہتے ہیں کہ چینی کیوں مہنگی ہے، اور کون سولر انرجی کے بل کم کر رہا ہےاور آپ لوگوں کے لیے بجلی کیوں مہنگی کر رہے ہیں؟ سابق وزیر خزانہ
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی اور صوبے میں انٹر نیٹ سروسز کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ
موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثرہ دس ممالک میں شامل پاکستان کو ہنگامی حالات کے دوران بروقت معلومات کی فراہمی کے حوالے سے شدیدمشکلات کا سامنا ہے، خاص طور پر اُن ایک کروڑ سے زائد افراد کو جو سماعت سے محروم ہیں۔
شہزادہ محمد بن سلمان کا بڑھتے اقتصادی تعاون پر اطمینان کا اظہار، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ وژن کو فروغ دینے کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
معاہدے پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور نجی فرم نے دستخط کیے تھے، درخواست گزار اس میں فریق نہیں تھے، جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کا فیصلہ، عبوری حکم امتناع ختم
افسوس ناک واقعہ چوہنگ میں پیش آیا، بچی کی والدہ گھروں میں کام کرتی ہے، شام کو گھر واپس آئی تو بیٹی نے آگاہ کیا، والدہ نے تھانے جاکر مقدمہ درج کروایا۔
بنوں میں مقامی رسم و رواج کی وجہ سے والد اور شوہر کی وراثت سے محروم خاتون کی بیٹی کی درخواست پر رسوم غیر اسلامی قرار، مجرمانہ اقدامات پر سزا دینے کا بھی انتباہ